646

قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری کی والدہ محترمہ کی وفات راجہ مشتاق احمد منہاس کااظہار افسوس

آزادکشمیر کے وزیر اطلاعات و سیاحت راجہ مشتاق احمد منہاس نے قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری کی والدہ محترمہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیر اطلاعات نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کیبدرجات بلند اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں