754

بڑی خبر میر پورآزاد کشمیر میونسپل کارپوریشن کی حدود میں ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع کردیا گیا

میر پور آزاد کشمیر میونسپل کارپوریشن کی حدود میں ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع کردیا گیا آپریشن میونسپل کارپوریشن کے ایڈمنسٹریٹر طاہر مرزا کی ٹیم کے ہمراہ شروع کیا گیا اس دوران پولیس کی بھاری نفری بھی موجود ہے آپریشن سیکٹر ڈی ون نانگی سے شروع کیا گیا مزید تفصیلات آ رہی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں